the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔یکم اپریل (اعتماد نیوز)وشاکھا پٹنم میں آج دو پہر ایک مکان میں آتشزدگی سے جملہ 8گھر کے افراد لاچار ہوگئے۔ چنانچہ ایک مکان میں



پکوان کے دوران ایک خاتون مکان سے باہر جانے پر آگ لگ گئی۔ اور اس مکان کی آگ اطراف کے 8مکانات تک پھیل گئی۔محکمہ مال کے عہدیداروں کے ابتدائی اندازہ کے مطابق 50لاکھ روپئے کا نقصان پہونچا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.